جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کے چھوٹے بھائی کو اغوا کر لیاگیا، شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی، کھلبلی مچ گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما کے بھائی کو ساہیوال میں اغوا کر لیاگیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما کے بھائی کے اغواء پر نوٹس لے لیا ہے اور ڈی پی او اور آر پی او سے اس حوالے سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے، تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری میاں عمیر

کے چھوٹے بھائی احسان علی کی گمشدگی کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہو سکا ہے، ڈی پی او محمد علی ضیا کا کہنا ہے کہ شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم کے زیر نگرانی ٹیم بنا دی گئی ہے اور تمام فارنزک شواہد بھی اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…