ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

حریم فاروق نئی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ حریم فاروق پروڈیوسر علی عمران کاظمی کے ساتھ مل کر ایک نئی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔فلم کا نام تو ابھی فائنل نہیں کیا گیا البتہ اس کا پوسٹر شوٹ کرلیا گیا ہے۔ فلم میں حریم فاروق کے مقابل علی رحمن خان ہوں گے۔ یاد رہے کہ تینوں لوگ پہلے بھی اکٹھے کام کرچکے ہیں اور گزشتہ سال انھوں نے ’پرچی‘ جیسی فلم بھی دی تھی۔ اپنی نئی فلم بارے انھوں نے ایک وڈیو کلپ بناکر سوشل میڈیا پر لوڈ کرکے اطلاع دی ہے کہ وہ جلد ہی فلم شروع کرنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…