پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سونونگھم کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب، جانتے ہیں پلان کس نے بنایا؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بھارتی انتہا پسند جماعت شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کی بالی ووڈ گلوکار سونونگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیرکے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا کہ بال ٹھاکرے نے نا صرف گلوکار سونونگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی بلکہ ان کے کہنے پرشیوسینا کے نمائندوں نے سونو نگم پرقاتلانہ

حملہ بھی کیا تھا اورسونونگم اپنے قتل کی منصوبندی سے واقف تھے۔نلیش نے اپنے الزامات کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا اورکہا کہ سونو نگم اور بال ٹھاکرے کی فیملی کے درمیان تعلقات کی نوعیت کیا تھی اس بارے میں میری زبان نہ کھلوائی جائے۔دوسری جانب سونو نگم نے سابق بھارتی وزیر کے بیٹے کی جانب سے کیے جانے والے انکشافات پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…