منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سرکاری ادارو ں سے نوازشر یف اورشہبا زشر یف سمیت انکی فیملی کے دیگر نام ختم کر نے کا فیصلہ ،ابتداء کہاں سے کردی گئی؟

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کی حکومت نے سر کاری اداروں کے ناموں سے نوازشر یف کا نام ہٹانے کا آغاز کرد یا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تما م سرکاری ادارو ں سے نوازشر یف اورشہبا زشر یف سمیت ان کی فیملی کے دیگر نام ختم کر نے کا فیصلہ کرتے

ہوئے اس کا باقاعدہ آغاز بھی کردیا ہے اس سلسلے میں لاہور میں نواز شر یف سوشل سیکورٹی ہسپتال سے نوازشر یف کا نام ختم کر کے اس کا نیا سوشل سیکورٹی ہسپتال ملتان روڈ رکھ دیا ہے ۔ یا د رہے کہ 1991میں نوازشر یف بطور وزیر اعلیٰ اس ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…