ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے منگنی کی خبریں بے بنیاد نکلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ رنبیر اور عالیہ رواں سال جون میں منگنی کرلیں گے جبکہ جوڑے کا کہنا ہے کہ منگنی کے حوالے سے تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی منگنی کے بارے میں کچھ نہیں سوچا ہے۔
رنبیر اور عالیہ نے اپنی منگنی کی خبر بے بنیاد قرار دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف



















































