جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دپیکا نے رنویر سے شادی کے بعد سرنیم تبدیل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے رنویر سے شادی کے بعد اپنا سرنیم تبدیل نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے رنویر سنگھ سے شادی کے بعد اپنا سر نیم کیوں نہیں بدلا جس پر دپیکا کا کہنا تھا کہ نام تبدیل

کرنے کا خیال کبھی ان کے ذہن میں آیا ہی نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں نے کبھی اپنا نام تبدیل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا اور نا ہی کبھی رنویرسنگھ نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ اپنا نام تبدیل کریں۔ جبکہ رنویرسنگھ نے کہا کہ انسان بہت محنت سے اپنا نام بناتا ہے ،اس لیے اسے وہی نام برقرار رکھنا چاہیے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…