اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

آصف علی زرداری نے بار بار فوجی عدالتوں کی توسیع سے متعلق سوال پر صحافی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بار بار فوجی عدالتوں کی توسیع سے متعلق سوال پر صحافی سے اسکی عمر پوچھ لی۔سابق صدر آصف زرداری نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اتنی پرانی پرانی باتیں کرتے ہو تمہاری عمر کتنی ہے پہلے مجھے یہ بتاؤ،

پاکستان میں سیاست کو60،70 سال ہونے کو آئے ہیں تم25 سال کی عمر میں اتنے سوال پوچھتے ہو۔پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے تو سابق صدر آصف علی زرداری فوجی عدالتوں کی ہر بار توسیع کے سوال کو گول کرگئے۔صحافی نے سوال کیا کہ ایسی کون سے وجوہات ہیں کہ ہر دو سال بعد فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ سامنے آجاتا ہے،ہمارے اداروں میں اصلاحات کیوں نہیں کی جاتیں۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے جواب دینے کے بجائے صحافی سے اس کی عمر پوچھتے ہوئے کہا کہ اتنی پرانی پرانی باتیں کرتے ہو تمہاری عمر کتنی ہے پہلے مجھے یہ بتاؤ؟صحافی نے جواب دیا کہ میری عمر 25 سال ہے،جس پر آصف علی زرداری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ پاکستان میں سیاست کو 60،70 سال ہونے کو آئے ہیں تو25 سال کی عمر میں اتنے سوال پوچھتا ہے۔   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بار بار فوجی عدالتوں کی توسیع سے متعلق سوال پر صحافی سے اسکی عمر پوچھ لی۔سابق صدر آصف زرداری نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اتنی پرانی پرانی باتیں کرتے ہو تمہاری عمر کتنی ہے پہلے مجھے یہ بتاؤ، پاکستان میں سیاست کو60،70 سال ہونے کو آئے ہیں تم25 سال کی عمر میں اتنے سوال پوچھتے ہو۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…