منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ریلوے حکام نے مسافروں کو ایک اور جھٹکا دے دیا،ایک اور رعایت ختم،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)ریلوے حکام نے ایک ماہ قبل ٹکٹ بک پر پانچ فیصد رعایت ختم کردی،پانچ فیصد رعایت مسافروں کو اب تین ماہ قبل کروانے پر ملے گی۔ اس ضمن میں ریلوے کی ساتوں لاہور، ڈویژنوں ،کراچی،راولپنڈی ڈویژن ،ملتان، کوئٹہ،سکھر اور پشاور ڈویژن

کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں ڈائریکٹر آئی ٹی کو سسٹم میں تین ماہ قبل بکنگ کروانے پر پانچ فیصد رعایت شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ریلوے کی جانب سے اس سے قبل ایک ماہ قبل بکنگ پر پانچ فیصد رعایت ملتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…