پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

کیا کوئی ڈیل ہوگئی ہے؟پہلے فیصلے ’’شریفوں ‘‘کے خلاف آتے تھے اب حق میں آنا شروع ہو گئے ،کلیدی کردار کس نے اداکیا؟ راجہ ظفر الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ ڈیل والی بات تو ممکن ہی نہیں ٗنہ کسی نے ڈیل مانگی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان صحافی نے راجہ ظفر الحق سے سوال کیا کہ پہلے فیصلے آپ کے خلاف آتے تھے اب حق میں آنا شروع ہو گئے

کیا کوئی ڈیل ہوگئی جس کے جواب میں راجہ ظفر الحق نے کہا کہ ڈیل والی بات تو ممکن ہی نہیں نہ کسی نے ڈیل مانگی ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ خبریں آ رہی ہیں ڈیل کرانے میں آپ کا کلیدی کردار ہے۔راجہ ظفرالحق نے کہا کہ کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے کوئی کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…