منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی سرکار کا ایک اور کارنامہ، بچت کے صرف دعوے عثمان بزدارکا ہیلی کاپٹر کا استعمال خزانے پر بوجھ بن گیا وی آئی پی فلائٹس کیلئے کتنے کروڑ کے اضافی فنڈز مانگ لئے گئے؟

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(اے این این)تبدیلی سرکار کا ایک اور کارنامہ، بچت کے صرف دعوے، وزیراعلیٰ کا صوبے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال، خزانے پر بوجھ پڑ گیا۔ وی آئی پی فلائٹس کے لئے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے اضافی فنڈز مانگ لئے گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے وی آئی پی فلائٹ کے لئے ا ضافی فنڈز کی منظوری دینے کے لئے 15 جنوری کو صوبائی سب کابینہ برائے خزانہ کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔

اجلاس میں وی آئی پی فلائٹس کے لئے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائیگی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے کیبنٹ ونگ کی جانب سے کل اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ رواں مالی سال حکومت پنجاب نے 14 کروڑ 67 لاکھ روپے مختص کر رکھا ہے یہ اضافی فنڈز مختص کردہ فنڈز سے الگ مانگے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…