منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

خسارے میں ڈوبی قومی ائیر لائن کی شاہ خرچیوں کی ہوشربا داستان منظر عام پر آگئی، امیج بلڈنگ کے نام پر من پسند افراد میں کتنے کروڑ کی مفت ٹکٹیں بانٹ دیں،حیران کن انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خسارے میں ڈوبی پی آئی اے کی شاہ خرچیاں، من پسند افراد پر سخاوت کی انتہائی کر دی، ایک کروڑ 86لاکھ روپے کی مفت ٹکٹیں و سفری سہولیات فراہم کرنے کاانکشاف۔ تفصیلات کے مطابق خسارے میں ڈوبی پی آئی اے کی شاہ خرچیوں کی ایک اور داستان منظر عام پر آگئی ۔ قومی ائیر لائن نے من پسند افراد پر سخاوت کی انتہا کرتے ہوئے ایک کروڑ 86لاکھ روپے کی مفت ٹکٹیں و سفری

سہولیات فراہم کی ہیں ۔ امیج بلڈنگ کے نام پر منظور نظر لوگوں میں ٹکٹیں بانٹی گئیں، دستاویز کے مطابق جنوری 2018 سے اگست 2018 تک قومی ایئرلائن پر 334 مسافروں نے مفت سفرکیا، مفت سفری سہولیات اور ٹکٹ کی مد میں 1 کروڑ 86 لاکھ سے زائد خرچ ہوگئے، امیج بلڈنگ کے نام پر87لاکھ 95ہزار9سو 20 روپے کےمفت ٹکٹ جاری ہوئے،کچھ ٹکٹس پی آئی اے سوشل میڈیا ٹیم اور بیشتر مختلف تنظیموں کوجاری ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…