جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عائزہ خان آج اپنی 28 ویں سالگرہ اہلخانہ کے ساتھ منائیں گی

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی ) اداکارہ عائزہ خان اپنی 28ویں سالگرہ آج بروز منگل کو کر اچی میں منائیں گی ۔ عائزہ خان 15جنوری 1991ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی اور اداکاری کا شوق انہیں شوبز کی دنیا میں لے آیا ۔انہوں نے کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریلز میں اپنے فن کے جوہر دکھائے اور اپنی

شناخت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئیں ۔اسی دوران انہوں نے ٹی وی کے معروف اداکار دانش تیمور سے شادی کرلی ۔ شادی کے بعد پھر انہوں نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا تاہم اب پچھلے کچھ عرصہ سے وہ ٹی وی ڈراموں سے دور ہوچکی ہیں ۔عائزہ خان آج بروز منگل کو اپنے شوہر دانش تیمور ،بچوں اوردیگر اہل خانہ کیساتھ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…