ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ : اداکارہ سونم کپور2018 کی بہترین اداکارہ قرار

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو 2018کی بہترین اداکارہ قراردیاگیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور کو2018کی باکس آفس اداکارہ کا خطاب مل گیاہے۔ سونم کپور کی فلم 2018 میں سنجو ، پیڈمین، اورویرے دی ویڈنگ میں بہترین اداکاری اور مشہور فلمیں ثابت ہونے کے بعد انہیں سال کی بہترین اداکارہ مانا گیاہے۔سونم ان دنوں نئی فلم زویا فیکٹر میں کام کررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…