ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’سی پیک شادیوں کا سلسلہ جاری‘‘ چینی انجینئر پشاور کی خاتون کو دل دے بیٹھا، شادی سے قبل ایسا کیا ہوا کہ لڑکی سب کچھ چھوڑ کر شادی کیلئےفوراََ رضامند ہو گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خواتین کی جانب سے پاکستانی لڑکوں سے شادی کے بعد غیر ملکی مردحضرات کی جانب سے پاکستانی لڑکیوں کیساتھ شادی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے اور پاکستان میں سی پیک منصوبوں میں کام کرنیوالے چینی انجینئرز کی جانب سے پاکستانی خواتین کیساتھ شادی کرنا عام بات بن گئی ہے۔ ایسی ہی ایک شادی پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دیکھنے میں آئی جہاں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتاری چینی انجینئر

اور پاکستانی خاتون مقامی عدالت میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہری ژوان لنگ پاکستان میں بطور سولر انجینئرخدمات سر انجام دے رہا ہےجب کہ زینب پشاور کے علاقے سول کوارٹر کی رہائشی ہے۔کچھ عرصہ قبل دونوں کی دوستی ہوئی تھی اور پھر یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔جس کے بعد دونوں نے کورٹ میرج کر لی۔پاکستانی خاتون کی محبت میں گرفتار چینی شہری ژوان لنگ نے نکاح سے قبل اسلام قبول کر لیا ہے اور اس کا اسلامی نام اذان رکھا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…