منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

کوئی رنبیر کو چھیننے کی کوشش کرے تو تشدد نہیں کرونگی، عالیہ

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک سوال کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر کوئی ان سے رنبیر کپورکو چھیننے کی کوشش کرے گا تو وہ ردعمل میں کسی بھی قسم کا تشدد نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کسی پر تشدد نہیں کیا لیکن زندگی ابھی باقی ہے۔

سچ تو یہ ہے کہ شاید میں کسی پر کبھی بھی تشدد نہ کروں کیونکہ میں عدم تشدد کی قائل ہوں۔واضح رہے کہ فلم’’ گلی بوائے‘ ‘میں رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔یہ فلم14 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بننے سے قبل انٹرنیشنل برلن فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…