جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سوناکشی سنہا اور سلمان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں جلوہ گر ہونگے

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی)سوناکشی سنہا اور سلمان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں جلوہ گر ہونگے،بالی وڈ اداکارہ سونا کشی سنہا فلم ’’دبنگ 3‘‘ کی عکس بندی جلد شروع کریں گی۔سوناکشی سنہا ایک بار پھر جلوے بکھیرنے بڑی اسکرین پر آرہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فلم ’’کلنک‘‘ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اداکار اکشے کمار

کی فلم ’’مشن منگل‘‘ کی عکس بندی دوبارہ شروع کریں گی۔اس کے بعد وہ جلد ہی ’’دبنگ3‘‘ کی عکس بندی شروع کریں گی جس میں اداکار سلمان خان ایک بار پھر ’’چلبل پانڈے‘‘ کا مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ’’دبنگ ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم کی پیشکش ارباز خان جبکہ اس کی ہدایت کاری پرابھو دیوا دیں گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…