منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

سلمان خان امتحانی پیپرز میں کیسے پاس ہوتے تھے؟ والد سلیم خان نے برسوں بعد حیران کن انکشاف کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان پیپر زلیک کراکے پاس ہوتے تھے اور پیپر لیک کرانے والے کوگھر میں مجھ سے زیادہ عزت ملتی تھی۔ اس بات کا انکشاف83سالہ اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے اپنے بیٹوں سلمان خان، اربازخان اور سہیل خان کے

ہمراہ ٹی وی شو میں شرکت کے موقع پر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے گھر گنیش نامی ایک آدمی آتا تھا ،اس کی مجھ سے زیادہ عزت کی جاتی تھی ، میں نے کہا پتہ لگانا چاہئے کون ہے یہ؟جس پر پتہ چلا کہ جب امتحان کا پیپرز لیک ہوتا تھا تو وہ ان کو لاکر دیتا تھا۔ اس پر سلمان خان نے بتایا کہ گنیش وہ پیپرز میرے لئے لاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…