منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا رویت ہلال کمیٹی واقعی تحلیل کردی گئی؟ وزارت مذہبی امور نے اندر کی بات بتا دی

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی ) وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ حکومت نے رویت ہلال کمیٹیاں

ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا جبکہ رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنا وفاقی وزیر کے اختیار میں نہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کے حوالے سے خبریں سامنے آئی تھیں جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت نے رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…