لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے اراضی قبضہ کیس میں کھوکھر برادران کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50,50 ہزار روپے
کے مچلکوں پر ضمانت پر رہا کر دیا ہے واضح رہے کہ کھوکھر برادران نے اراضی قبضہ کیس میں اپنی درخواست ضمانت دائر کر رکھی تھی۔