بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم ہاؤس بھی واپڈا کا نادہندہ نکلا،صرف ایک ماہ کا بجلی کا بل کتنے لاکھ روپے؟،گزشتہ ایک ماہ میں کتنے ہزار یونٹ استعمال ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )وزیراعظم ہاؤس کا ایک ماہ کا بجلی کا بل 15لاکھ31ہزار805روپے، گزشتہ ایک ماہ میں 84ہزار یونٹ استعمال کیے وزیراعظم ہاؤس آئیسکوکا9کروڑ97 لاکھ87ہزار687 روپے کا نادہندہ نکلا،واجب الادابجلی بل10کروڑ13لاکھ68 ہزار420 تک پہنچ گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق آئیسکو کی ویب سائٹ پر وزیراعظم ہاؤس کے بجلی کے بل کے مطابقوزیراعظم ہاؤس نے گزشتہ ایک ماہ میں 84ہزار یونٹ استعمال کییوزیراعظم ہاؤس کا ایک ماہ

کا بجلی کا بل 15لاکھ31ہزار805روپے ہے ،وزیراعظم ہاؤس کے بجلی بل کی ادائیگی پی ڈبلیوڈی کی ذمے داری ہوتی ہے وزیراعظم ہاؤس کے جولائی، اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل ادا نہیں کیے گئے وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے بجلی کا5لاکھ9ہزار427کاآخری بل نومبرمیں جمع کرایاگیا،وزیراعظم ہاؤس آئیسکوکا9کروڑ97 لاکھ87ہزار687 روپیکا نادہندہ بھی نکلا،وزیراعظم ہاؤس کاواجب الادابجلی بل10کروڑ13لاکھ68 ہزار420 تک پہنچ گیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…