ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ملک سے کرپشن کاخاتمہ ہوجائے تو ملک خودبخود ترقی کے راستے پر چل پڑے گا : گلوکارہ حمیراارشد

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ حمیراارشد نے کہا ہے کہ اگر ملک سے کرپشن کاخاتمہ ہوجائے تو ملک خودبخود ترقی کے راستے پر چل پڑے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس ارض پاک کو حاصل کرنے کیلئے جس طرح سے ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دی ہیں اورآج وہ لاکھوں قرنیاں

اپنا حق طلب کررہی ہیں اور یہ حق ہم اسی صور ت میں ادا کرسکتے ہیں جب ہم سب مل کر ذاتی مفادات سے بالا تر ہوکر صرف قومی مفاد کیلئے بے لوث کام کریں ۔انہوں نے کہا کہ سڑکیں بنانے، بڑی عمارتیں کھڑی کرنے اورقیمتی گاڑیوں کے آجانے سے کوئی ملک ترقی یافتہ نہیں ہوسکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…