منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عامر خان کے بارے میں فاطمہ شیخ کا دلچسپ انکشاف

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ عامر خان یہ نہیں جانتے کہ سوشل میڈیا کیسے آپریٹ کیا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاطمہ شیخ نے فلم فیئر سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ امیتابھ بچن ٹیکنالوجی کے دلدادہ ہیں، ان کے پاس ہر گیجٹ ہے،ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کے آغاز سے پہلے صرف اپنا تعارف کرانے کے لئے ان سے ملنے مالٹا گئی تھی۔ ان کے پاس دو فونز

دو میوزک سسٹم اور ایک فینسی لیپ ٹاپ تھا، جس پر وہ اپنے گائے ہوئے گانے سن رہے تھے،انہوں نے اپنا تمام میوزک ریکارڈ کرکے رکھا ہوا ہے اور وہ یہ سب کچھ ایک بچے کی طرح بہت زیادہ جنون کے ساتھ دکھارہے تھے۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ امیتابھ بچن عامر خان سے زیادہ اپ ڈیٹ ہیں کیونکہ عامر نہیں جانتے کہ سوشل میڈیا کو کیسے آپریٹ کرتے ہیں، اس حوالے سے بچن سران سے آگے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…