منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

باپردہ گھروں سے باہر نکلیں، کھلے کپڑے اور برقعے کا استعمال کریں،پاکستان کے اہم شہر میں خواتین کوسنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی) پراسرار گروہ نے خواتین کالجز میں دھمکی آمیز پمفلٹس پھینکے ہیں جن میں خواتین کے لباس سے متعلق ہدایات تحریر کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان پمفلٹس میں طالبات کو دھمکی دی گئی ہے کہ تمام خواتین باپردہ گھروں سے باہر نکلیں، کھلے کپڑے اور برقعے کا استعمال کریں۔ پمفلٹس میں

لکھا گیا کہ مسلمان خاتون یورپی کلچر اپنائیں نہ ہی پینٹ شرٹ استعمال کریں جبکہ غیر مسلم خواتین جسم پر نشان یا لباس کے ذریعے اپنی شناخت ظاہر کریں، عمل نہ کرنے کی صورت میں خواتین کو خطرناک نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔سیکیورٹی اداروں نے دھمکی آمیز پمفلٹ پھینکے جانے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…