جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

یہ چیزیں پاکستان میں اب درآمد نہیں کی جا سکتیں حکومت نے کون کونسی الیکڑونکس اشیا پر پابندی عائد کر دی

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی ۔وفاقی حکومت نے استعال شدہ و پرانے ایل سی ڈی، ایل ای ڈیز، ویڈیو فونز، ڈیجیٹل قرآن، بلیو ٹوتھ، واکی ٹاکی سیٹ، وہیکل ٹریکنگ سسٹم، سی سی ٹی وی کیمرے،کارڈ لیس ہیڈ سیٹ کے ساتھ لائن ٹیلی فون سیٹ، سم کارڈز، میموری

کارڈز، ہیڈ فونز، ائیر فونزہئیر، ڈرائیرز، شیورز، مائیکرو ویو اوون، ککرز، ٹوئیسٹرزو دیگر گھریلو استعمال کی الیکٹرانکس مصنوعات سمیت مجموعی طور پر470 سے زائد استعمال شدہ الیکٹرانکس مصنوعات وپرزہ جات کی درآمد پر پابندی عائدکردی البتہ تمام اقسام کے استعمال شدہ کمپیوٹرز اور آلات درآمد کیے جاسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…