جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

نیا پاکستان ۔۔۔حکومت نے یکم جولائی سے 28 دسمبر تک کتنا بڑا قرضہ لیا، مجموعی قرضے کتنے ہزار ارب ہوگئے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)حکومت نے یکم جولائی سے 28 دسمبر تک بجٹ فنانسنگ کے لیے بینکنگ شعبے سے 624 ارب روپے قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لیے مرکزی بینک سے 1182 ارب روپے قرض لیا ہے

جس کے بعد 28 دسمبر 2018 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں حکومتی قرضوں کا حجم 9907 ارب روپے ہوگیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کو پہلی ششماہی میں پہلے لیے گئے قرضوں کی مد میں 557 ارب روپے واپس ادا کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…