منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے، خواجہ سعد رفیق

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹرپر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ

قاضی حسین احمد کا یوم وفات ہے۔ پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے۔ نظریہ پاکستان کے سچے سپاہی تھے۔ ساری زندگی ایک کارکن کے طورپر گزاری۔ آخری لمحے تک جدوجہد کی علامت بنے رہے۔ خدا ان کی قبر کو نور سے بھردے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…