ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد، حکومتی اراکین اسمبلی کا دباؤ ، تجاوزات اور قبضہ کے آپریشن ،پولیس اہلکاروں کیخلاف شکایات کے انبار لگ گئے،حیرت انگیز صورتحال

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) حکومتی اراکین اسمبلی کے دباؤ پر تجاوزات اور قبضہ کے آپریشن بند کے ہونے بعد اب پولیس کوکنٹرول کرنے کیلئے حکومتی وزراء اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی فیصل آباد پولیس اہلکاروں کیخلاف شکایات کے انبار ، پولیس رویہ پر غم و غصہ کا اظہار ، کمشنر ، آر پی او کی ارکان اسمبلی کو شکایات دور کرنے کی یقین دہانیاں ، وضاحتیں ،آئندہ شکایت نہ ملنے کے وعدے،

آن لائن کے مطابق فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے ناجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلا ف کارروائی کا آغاز کیا تو حکومتی ممبران نے اسمبلی نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے سامنے بھرپور احتجاج کیا جس پر ضلعی انٹطامیہ کو ممبران اسمبلی کی مشاورت سے آپریشن کرنے ہدایت کی اب پولیس پر دوباؤ کے لئے پولیس لائنز میں صوبائی وزیر بیت المال اجمل چیمہ ، ایم این اے فیض اللہ کموکا ، ایم پی ایز خیال احمد کاسترو ،وارث عزیز ،لطیف نذر گجر ،شکیل شاہد ، عادل پرویز ، رائے فردوس ، چیئر مین ایف ڈی اے اسد معظم نے ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدریآر پی اومحمود ڈوگراور سی پی او اشفاق احمد خان سے اہم ملاقات کی اس موقع پرایس ایس پی آپریشنز ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ،ٹاؤن ایس پیز ، ٹاؤن ڈی ایس پیز و دیگر نے شرکت بھی موجودتھے، ارکان اسمبلی نے فیصل آباد میں جرائم میں خوفناک حد تک اضافہ اور امن وامان کی ناقص صورتحال پر کمشنر اور آر پی او کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے اور پولیس کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ،کمشنر اور آر پی او نے ارکان اسمبلی کو یقین دہانی کروائی کہ آئندہ ایسی شکایات کاموقع نہیں ملے گا ،پولیس کارکردگی میں بہتری کیلئے ارکان اسمبلی سے بھر پور مشاورت کی جائے گی ، انہوں نے پولیس رویہ میں بہتری کی بھی یقین دہانی کروائی ۔  تجاوزات اور قبضہ کے آپریشن بند کے ہونے بعد اب پولیس کوکنٹرول کرنے کیلئے حکومتی وزراء اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی فیصل آباد پولیس اہلکاروں کیخلاف شکایات کے انبار لگ گئے

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…