منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ناشکرے کہیں کے۔۔۔!! چیف جسٹس نےکن ڈاکٹرز کو کھری کھری سنا دیں، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹروں کی تنخواہیں بڑھانے کا بجٹ مختص کرنے پر ازخود نوٹس نمٹا دیا ۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی ۔ ڈاکٹر سلمان کاظمی نے بتایا کہ

ڈاکٹروں کی سرکاری رہائشگاہوں کے مسائل ہیں۔جس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ کیلئے پے کمیشن نے 16.60 بلین مختص کر دیئے ہیں ۔ میں ان لوگوں پر سخت ناراض ہوتا ہوں جو شکرانہ ادا نہیں کرتے۔عدالت نے ڈاکٹروں کی تنخواہیں بڑھانے کا بجٹ مختص کرنے پر از خود نوٹس نمٹا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…