پی ٹی آئی کی ساکھ تیزی سے گرنے لگی! عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے حکمران جماعت کو کیا مشورہ دیدیا؟

5  جنوری‬‮  2019

کراچی(این این آئی)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے میکرو ریسرچ ونگ فچ سولیوشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی مخالفت بڑھ رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فچ سولیوشن نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت کو مغرب کے ساتھ بگڑتے بین الاقوامی تعلقات، مذہبی حلقوں کا اثر و رسوخ اور

بڑھتی اپوزیشن کے سبب پالیسی سازی میں بڑھتے خطرات کے پیش نظر نتائج فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کرنے پڑے گی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ہم فچ سولیوشن سمجھتے ہیں کہ اگر حکومت پارلیمانی طریقے سے اپنی مقبولیت برقرار رکھنا چاہتی ہے تو اسے اقتصادی بہتری کے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…