منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حسن اور جوانی ہمیشہ نہیں رہتی ‘ بڑھاپا ناگزیر ہے جو آکر رہتا ہے‘کترینہ کیف

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا بڑھتی عمر کے حوالے سے کہنا ہے کہ بڑھاپا بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے لیے خوفناک تصور کیاجاتا ہے۔کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے دیوانے بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم حسن اور جوانی ہمیشہ نہیں رہتی اسی پر بات کرتے ہوئے کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ بڑھاپا ناگزیر ہے جو آکر رہتا ہے۔ تاہم اسے ہندی فلم انڈسٹری میں

اداکاراؤں کے لیے خوف کی علامت سمجھاجاتا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر لگتا ہے کہ اگرآپ بڑھاپے کو قبول نہیں کرتے تو یہ آپ کے لیے خوف کی علامت ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ کترینہ کیف ان دنوں اپنے کیر یئر کے بہترین دور سے گزر رہی ہیں حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’زیرو‘ میں ان کی اداکاری کو ناقدین کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے جب کہ وہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ ایک اور بڑے پراجیکٹ ’بھارت‘ کی بھی شوٹنگ کررہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…