منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کی دلچسپ کارروائی ،13لاکھ روپے انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر منجمد اکاؤنٹس سے ’’2روپے ‘‘ نکلوا لیے

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دلچسپ کارروائی کرتے ہوئے 13لاکھ روپے انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر منجمد اکاؤنٹس سے ’’2روپے ‘‘ نکلوا لیے ۔تفصیلات کے مطابق انڈس فروٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذمے سال 2009ء کی مد میں 13لاکھ روپے انکم ٹیکس واجب الاد ہے

جس پر ایف بی آر کی جانب سے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے تاہم اکاؤنٹس میں صرف 2روپے ہی موجود تھے ۔ مگر ایف بی آر کی ٹیم نے اکاؤنٹس سے 2روپے بھی نکلوا لیے ۔ ایف بی آر کی ٹیم میں ڈپٹی کمشنر عمر زیب خان ، انسپکٹر عمران زیدی اور کاشف محمود شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…