منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے قبل بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ،کیا کچھ طے پاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاونٹس کمیٹی اور قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ،پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے قبل بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی کارروائی افہام و تفہیم کے ساتھ چلانے پر اتفاق کے لئے اپوزیشن اور حکومت نے کوششیں شروع کردیں ہیں اپوزیشن نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ دو پبلک اکانٹس کمیٹیوں میں سے ایک حکومت اور ایک اپوزیشن کے پاس ہو،

حکومت کی جانب سے پبلک اکانٹس کمیٹی ون کی سربراہی اپوزیشن لیڈر کو دی جائے۔ جبکہ پبلک اکانٹس کمیٹی 2 کی سربراہی حکومت کو دی جائے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت سے قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا بھی واضح کرنے کو کہا ہے کہ 36 قائمہ کمیٹیوں میں سے کس کس کی سربراہی اپوزیشن کو دی جائے گی پنجاب اسمبلی کی کل 36 قائمہ کمیٹیوں میں سے 19 حکومت کو جبکہ 17اپوزیشن کو ملیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…