منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاست میں انٹری،بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو نے اپنا فیصلہ سنادیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

کراچی (نیوزڈیسک) بینظیر بھٹو کی ہمشیرہ صنم بھٹو نے سیاست میں حصہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق صنم بھٹو نے سیاست میں حصہ نہ لینے کے حوالے سے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی بیٹی اور بے نظیر بھٹو

کی چھوٹی بہن صنم بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں سیاسی جدوجہد میں لانیکافیصلہ کیاگیاتھا۔صنم بھٹو کچھ روز قبل کراچی پہنچی تھیں۔وہ چندروزبعد لندن واپس چلی جائیں گی۔ان کاملک میں مستقل قیام کا کوئی ارادہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…