ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کے وکلاء نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست واپس لے لی

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ٗ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکلاء نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست واپس لے لی ٗ اعتراضات دور کرکے (آج)دوبارہ دائر کی جائیگی ۔جمعہ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکلاء نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست واپس لے لی ۔رٹ پٹیشن پر اعتراضات دور

کرکے  ہفتہ کو دوبارہ دائر کی جائے گی ٗرجسٹرار افس کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر اعتراضات لگائے گئے تھے۔منور اقبال دوگل کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں اپیل دائر کی گئی تھی ٗمعاون وکیل منور اقبال دوگل نے کہا کہ اعتراضات معمولی نوعیت کے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اعتراض اٹھایا گیاکہ سرٹیفائیڈ دستاویزات میں سے کچھ دستاویزات مدہم ہیں،۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…