جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں حج کی سعادت حاصل کرنا میں مشکل،رواں سال حج کا سرکاری پیکج میں کتنا بڑا اضافہ ہورہاہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) رواں سال حج کا سرکاری پیکج ساڑھے تین سے 4لاکھ روپے تک ہونے کا امکان ، روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث حج 2019حاجیوں کی جیبوں پر بھاری پڑے گا۔ وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی کے اہم نکات تیار کرلیے جو دس جنوری کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019کے اہم نکات تیار کرلیے ہیں جو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری وفاقی کابینہ کو حج پالیسی پر بریفنگ دیں گے ۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے تیار کردہ حج پالیسی کے نکات دس جنوری کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے جبکہ کانبینہ سے منظوری کے بعد حج پالیسی ڈرافٹ پر میڈیا بریفنگ کے ذریعے اعلان کیا جائے گا۔ حج پالیسی2019 کا اعلان رواں ماہ کے وسط میں ہونے کا قوی امکان ہے تاہم روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث سرکاری حج پیکج بھی گزشتہ برس کے دو لاکھ 80ہزار کی بجائے ساڑھے تین سے چار لاکھ روپے تک ہونے کا امکان ہے ۔ حج فلائٹ آپریشن میں پی آئی اے سمیت اوپن سکائی پالیسی کی تجویز بھی زیر غور ہے جبکہ اگر وفاقی کابینہ نے منطوری دی تو نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج آپریشن میں شامل کیا جائے گا۔  رواں سال حج کا سرکاری پیکج ساڑھے تین سے 4لاکھ روپے تک ہونے کا امکان ، روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث حج 2019حاجیوں کی جیبوں پر بھاری پڑے گا۔ وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی کے اہم نکات تیار کرلیے جو دس جنوری کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019کے اہم نکات تیار کرلیے ہیں جو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…