جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

رنبیر سے رشتہ کامیابی نہیں، زندگی کا اہم ترین حصہ ہے

datetime 3  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے رشتے کی خبریں میڈیا میں اس حد تک وائرل ہیں کہ اب ان دونوں کے کام سے زیادہ ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے باتیں کی جاتی ہیں۔رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے افیئر کا آغاز رواں سال سے ہوا، جب یہ دونوں اپنی فلم ’براہمسٹرا‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔اس وقت بھی دونوں کی اس فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔اس ہی حوالے سے عالیہ بھٹ سے حال ہی میں ایک انٹرویو بھی

لیا گیا، جہاں انہوں نے اپنے رشتے پر کھل کر بات کی۔عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ’میری ذاتی زندگی پر گزشتہ سال کافی فوکس رہا، اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا، ایسا نہیں ہے کہ رنبیر سے رشتہ میری کامیابی ہے، یہ صرف میری زندگی کا ایک حصہ ہے، ایک بہت خاص حصہ، اس کے بارے میں تب بات ہو جب ضرورت ہے اور جب وقت آئے گا، فی الحال میرے کام پر فوکس زیادہ ضروری ہے۔خیال رہے کہ رنبیر کپور عالیہ بھٹ سے قبل دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ بھی منسلک رہ چکے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…