منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

مجھے مداحوں سے ملنے والے پیار نے مزید مضبوط کیا ہے : جھانوی کپور

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ فلم ’’ تخت ‘‘2020ء میں ریلیز کی جائے گی۔بالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ یہ سال میرے لئے اچھا بھی رہا ہے اور برا بھی۔ ایک انٹرویو میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جانوی کپور نے کہا کہ سال 2018جہاں میرے لئے میری ماں

اداکارہ سری دیوی کو کھودینے کے باعث غمگین رہا وہیں یہ میرے لئے بہت سی خوشیوں کی وجہ بھی بناہے۔انہوں نے کہا کہ فلمی سفر کا آغاز فلم ’دھڑک ‘اور اس کی کامیابی میرے لئے کسی خوشی سے کم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے مداحوں سے ملنے والے پیار نے مزید مضبوط کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…