جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی پارلیمنٹ کے انکار کے باوجود پاکستان نے اپنے کتنی بڑی تعداد میں فوجی سعودی عرب بھیج دیئے؟ امریکی جریدے نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی پارلیمنٹ کے انکار کے باوجود پاکستان نے اپنے کتنی بڑی تعداد میں فوجی سعودی عرب بھیج دیئے؟ امریکی جریدے نے سنگین دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف امریکی جریدے ’’نیویارک ٹائمز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی پارلیمنٹ کے انکار کے باوجود ایک ہزار فوجیوں کو

سعودی عرب بھیج دیا ہے تاکہ وہ سعودی حکومت اور فوج کی مدد کرسکیں ، واضح رہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے سعودی قیادت میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شرکت کی مخالفت کی تھی ، نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کی مخالفت کے باوجود پاکستان نے ایک ہزار فوجی سعودی عرب بھیج دیئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…