اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ملکی ادارے ڈیجیٹل ہونے لگے، پاکستان پوسٹ کا مثالی اقدام عوام کی سہولت کیلئے کونسی جدید اور شاندار سروس متعارف کروا دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پوسٹ صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کروائے گا، موبائل ایپلی کیشن کل ایک تقریب میں متعارف کروائی جائیگی، بائل ایپلی کیشن میں ٹریکنگ ‘ شکایات کی رجسٹریشن‘ پوسٹل سروسز ٹیرف‘ پوسٹ کوڈز ‘ ڈاکخانے کی نشاندہی اور رابطے کی سہولت سمیت دیگر سہولیات شامل ہیں۔وفاقی وزیر برائے مواصلات اور پوسٹل سروسز مراد سعیدتقریب کے مہمان خصوصی ہونگے جو کہ موبائل ایپلی کیشن کی لانچنگ کا افتتاح کرینگے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…