لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء اور مشیروں سے ماہانہ کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب سے جاری ہونے والے مراسلے میں تمام صوبائی وزراء اور مشیروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کی وضاحت کریں کہ انہیں کتنے فنڈ فراہم کیے گئے، انہوں نے وصول کردہ فنڈز کہاں کہاں خرچ کئے اور وزارتوں کی سطح پر کیا کیا اقدامات کئے۔
آپ نے فنڈ کہاں کہاں خرچ کیے؟ وزیراعظم عمران خان نے حساب مانگ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی



















































