پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں بھی ’’خاندانی سیاست‘‘ ہو رہی ہے، عمران خان کا جانشین کون ہوگا؟ سلیم صافی نے ایسا نام بتا دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں بھی خاندانی سیاست ہو رہی ہے، عمران خان کا جانشین کون ہوگا اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی سلیم صافی نے کہا کہ جانشین مانیکا صاحب کی اولاد میں سے کوئی بنے گا، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران وہ ہوتا ہے جس پر تنقید کرنا مشکل ہوتا ہے اور اس پر تنقید مہنگی پڑتی ہے، انہوں نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے ذمہ دار حکمران ہیں۔ معروف صحافی

سلیم صافی نے کہا کہ ہم نواز شریف کو مشورہ دیتے رہے لیکن ہمارا مشورہ نہیں مانا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر ووٹ کوتقدس دینا ہوا تو مریم نواز ن لیگ کی قیادت کریں گی اوراگر کچھ لین دین کرنا ہوا تو اس صورت میں شہبازشریف قیادت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں بھی خاندانی سیاست ہو ہی ہے، انہوں نے پروگرام میں سوال کرتے ہوئے کہاکہ کیا اسد قیصر اور پرویزخٹک کے بھائیوں کوعہدے نہیں دیے گئے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…