اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید کا منہ کیوں سوجھ گیا؟دیکھ کر سب حیران

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی پی آئی اے کی پرواز چار گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر پریشان ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد پروازپی کے 370 چار گھنٹے تاخیر سے اسلام آبادپہنچی جس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی

سوار تھے جو اس صورت حال سے پریشان ہو گئے۔پی کے370 نے گزشتہ شام 7بجے کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم وہ 4 گھنٹے کی تاخیر سے اسلام آباد پہنچی۔تاخیر سے اسلام آباد پہنچنے پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے چہرے پر ناگواری کے آثار نمایاں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…