ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

لندن(این این آئی)پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت،سپر ہٹ پاکستانی فلم’’ آئینہ ‘‘کا مشہور گیت ’’ وعدہ کرو ساجناں‘‘گا کر77 کے شاندار فلمی دور یادیں تازہ کردیں ۔سوشل میڈیا پر گانے کی زبردست پذیرائی ہوئی۔سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جب تک فلموں کے

گانے مقبول نہیں ہوں گے ،فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔گانے میں سائرہ پیٹر کا ساتھ لندن کی انگریز گلوکاراؤں نے دیا،جو گانے کی ریکارڈنگ کے لیے خصوصی طور پر پاکستان آئی تھیں۔ماضی کا یہ مقبول ترین گیت مشہور فلمی جوڑی ندیم اور شبنم پر فلمایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…