ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’لَو آج کل ‘‘ کے سیکوئل میں کارتک اور سارہ خان کی انٹری

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار کارتک آریان اور سارہ علی خان نے فلم ’لو آج کل‘ کے سیکوئل میں انٹری دینے کے لیے تیاری مکمل کرلی۔فلم ’سونو کے ٹیٹو کی سوئٹی‘ سے شہرت پانے والے نوجوان اداکار کارتک آریان رواں سال ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ معروف فلم ساز امتیاز علی کی فلم ’لو آج کل‘ کے سیکوئل میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔فلم ’لو آج کل ٹو‘ میں سارہ علی خان کی کارتک کے ساتھ پہلی فلم محض ایک فلم ہی نہیں بلکہ اْن کی تکمیل

پاتی ایک خواہش ہے۔ دراصل سارہ نے فلم ساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار کارتک آریان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارتک سے دوستی اور رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہیں گی۔آخرکار فلم ’سمبا‘ کے ساتھی اداکار رنویر سنگھ نے سارہ کی اس خواہش کو اْس وقت عملی جامہ پہنایا جب سارہ اور کارتیک ایک تقریب میں شریک تھے جہاں رنویر سنگھ نے کارتک آریان کا تعارف سارہ علی خان سے کروانے کے بعد اداکارہ کا ہاتھ کارتک آریان کو تھمایا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…