منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حسن نوا زاور حسین نواز بالغ ہیں ان سے پوچھا جائے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟مریم نواز سیاست میں آئی تو کیا ہوگا؟شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نوا زاور حسین نواز بالغ ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ؟،مریم نواز نے نہ کبھی پارٹی عہدہ رکھا ہے اور نہ کبھی کوئی حکومتی عہدہ رکھا ہے

تا ہم سیاست میں ان کے لئے مقام موجود ہے لیکن سیا ست میں آنے کا فیصلہ ان کا اپنا ہو گا۔  نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بالغ ہیں ان سے پوچھا جائے کہ ان کے پاس پیسے کہاں سے آئے العزیزیہ کیس اس وقت کا ہے جب نوا زشریف جلا وطنی میں تھے العزیزیہ اسٹیل ملز کے لئے کسی پاکستانی بینک سے قرض نہیں لیا گیا یہ ملز سعودی عرب میں تھیں پاکستان سے انکا کوئی تعلق نہیں تھا۔ مسلم لیگ ن کے معاملات چلانے کے لئے پارلیمانی مشاورتی گروپ بنا دیا گیا ہے جو کہ رکنیت سازی سمیت پارٹی کے معاملات دیکھے گا۔ مریم نواز نے نہ کبھی پارٹی عہدہ رکھا ہے اورنہ ہی کبھی کوئی حکومتی عہدہ رکھا ہے لیکن انہوں نے سیاست میں اپنی جگہ بنائی ہے سیاست میں ان کے لئے مقام موجود ہے لیکن سیاست میں آنے کا فیصلہ ان کا فیصلہ اپنا ہو گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو میں کسی بھی کام کا زمہ دار نہیں سمجھا کیونکہ ان سے کوئی کام ہوتا ہی نہیں ہے ان کے وزراء خود زمہ داری لینے کی کوشش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کسی کو نہیں چھوڑ یں گے ہم سے این آر او مانگا جا رہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…