جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کرسمس کی تقریب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،کالعدم تنظیم کے4دہشتگردگرفتار کرلئے گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور/گوجرانوالہ( نیوزڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کر کے کرسمس پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا کر4دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے تحت گوجرانوالہ فرانسس آباد شیخوپور ہ روڈ کامیاب کارروائی

کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔گرفتار دہشتگردوں میں محمد تواسین، محمد جنید، منیر احمد اور تاج محمد شاہ شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگرد کرسمس کی تقریبات کو ہدف بنانا چاہتے تھے ۔چاروں دہشتگردوں کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…