جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

متوالے کیک پر ٹوٹ پڑے، نواز شریف کی سالگرہ کے کیک کا حشر نشر ہو گیا، چھینا جھپٹی میں کپڑے خراب، میز بھی توڑ ڈالا

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی ، رہنمائوں اور کارکنوں نے کوٹ لکھپت کے باہر اظہار یکجہتی کیلئے دئیے جانے والے دھرنے کے موقع پر پارٹی قائد محمد نواز شریف کی 69ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا، کارکن کیک پر ٹوٹ پڑے اور چھینا چھپٹی میں کئی کارکنوں کے کپڑے خراب ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو راولپنڈی سے لاہور کی جیل میںمنتقل کرنے کے موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کیلئے مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی، رہنمائوں ، بلدیاتی نمائندوں

اور کارکنوںکی ایک بڑی تعداد کوٹ لکھپت جیل باہر کی موجود تھی ۔ بعد ازاں لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے پھاٹک گیٹ پر دھرنا دیا گیا اور اسی دوران نواز شریف کی 69ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔ اس موقع پر کارکن کیک پر ٹوٹ پڑے اور کیک کے حصول کیلئے چھینا چھپٹی کرتے رہے جس سے کئی کارکنوںکے کپڑے خراب ہو گئے ۔ کیک چھیننے کے بعد کارکن پرجوش انداز میں نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگاتے رہے ۔ بد نظمی کے دوران کیک رکھنے کیلئے لایا گیا میز بھی ٹوٹ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…