ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان بالی ووڈ میں ایک اور نیا چہرہ متعارف کرائینگے

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) اداکار سلمان خان بالی ووڈ میں ایک نئے چہرے کو متعارف کرائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان جو اکثر بالی ووڈ میں نئے چہرے متعارف کراتے رہے ہیں اب انہوں نے حال ہی میں خبر دی ہے کہ وہ بالی ووڈ کو ایک اور نیا چہرہ متعارف کرانے

والے ہیں ۔ پچھلے کئی ماہ سے نئے اداکاروں کو متعارف کرانے کے بعد سلمان خان اب اداکار مہیش منجریکر کی بیٹی کو بالی ووڈ فلم میں متعارف کرائیں گے۔ جبکہ اداکار مہیش نے بتایاہے کہ سلمان خان نے ان کی بیٹی کو بالی وڈ فلم میں کام دینے کی حامی بھرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…