ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

آخری تاریخ گزرنے کے باوجود اگر آپ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا فارم جمع نہیں کراسکے تو پریشان مت ہوں، نادرا نے شاندار اعلان کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کیلئے ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ۔عوام اب نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں حصہ لینے کیلئے 21 جنوری تک اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں ۔

اس ضمن میں ترجمان نادرا فائق علی نے بتایا کہ اسلام آباد، فیصل آباد، مظفر آباد سوات ، سکھر ، کوئٹہ ، گلگت اپنے گھر کے خواہشمند خواتین و حضرات اپنے مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…