ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

’’ریاست مدینہ بنانے کا دعویٰ کرنیوالے پاکستان کی اپنی شناخت ختم کرنے پر تل گئے‘‘ نئے نصاب سے قائد اعظم ،مینار پاکستان،میجر عزیز بھٹی شہید خارج اسلام ،پاکستان اور پاک فوج کی جگہ ’’امریکی ہیروز‘‘ شامل

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نئی کتابو ں کانصاب بھی نیا کردیا گیا ،نصاب سے اسلام ،پاکستان ،فوج سے متعلق اسباب و تصاویر کو نکال دیا گیا،پرائمری نصاب سے قائد اعظم ،مینار پاکستان اور ملک کا نقشہ بھی خارج ،نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اول جماعت سے پانچویں جماعت تک جو کتابیں شائع کی جاتی ہیں ،اس میں سے بغیر کسی منظور ی کے بہت سارے اسباق اور تصاویرنکال دی گئی ہیں جس میں اسلام ،پاکستان ۔

پاک فوج سے متعلق مضامین شامل ہیں،میجر عزیز بھٹی شہید کو نکال کر امریکی ہیروز بھی شامل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔خانہ کعبہ ،روضہ رسول ، مسجد نبوی،غار حرا ،حجر اسود،مقام ابراہیم ،جشن عید میلا د النبیؐ،حضرت داتا گنج بخش کا مزار،فیصل مسجد، بادشاہی مسجدسمیت بہت ساری تصاویراور اسباق نکال دی گئے ہیں، اول کتاب میں ق سے قینچی ، ق سے قرآن اورق سے قلم پڑھایا جارہا تھا لیکن اس میں سے ق سے قرآن کو حدف کردیا گیا ہے اور صرف ق سے قینچی اور قلم پڑھایا جارہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…